229۔ فرصت

اِضَاعَةُ الْفُرْصَةِ غُصَّةٌ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۱۸) موقع کا ضائع کر دینا غم و اندوہ کا باعث ہوتا ہے۔ انسانی زندگی میں کچھ ایسے مواقع آتے ہیں اور اسباب مہیا ہوتے ہیں کہ جن سے اگر فائدہ اٹھا لیا جائے تو سعادت و عظمت مل جاتی ہے۔ بعض ایسے لمحات بھی آتے ہیں جو زندگی … 229۔ فرصت پڑھنا جاری رکھیں